ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الشرق کے مطابق القسام بٹالین کے ایک فلسطینی جنگجو قاسم تیسیر ابو تیمہ، جو مسجد کے امام اور قرآن کا قاری و حافظ بھی تھے، اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کی پٹی میں چند روز قبل سجدے کی حالت میں زخمی اور شہید ہو گئے۔
آج قاسم تیسیر ابو تیمہ کی سورہ مبارکہ جمعہ کی آیات کی تلاوت کی آڈیو سوشل نیٹ ورکس پر وائرل ہوئی ہے اور یہ ان کی شہادت کے وقت کی حالت کا بیان ہے۔
اس تلاوت کے 38ویں سیکنڈ میں خدا سے ملاقات کے وقت اس فلسطینی شہید کی حالت بیان کی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں قرآن مجید کے حافظ اور فلسطینی جنگجو قاسم تیسیر ابو تیمہ سورہ مبارکہ جمعہ کی آیات 6 سے 8 کی تلاوت خوشگوار آواز میں کر رہے ہیں۔/
ویڈیو:
4191014
.